Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
  • فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
  • ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
  • کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
  • نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
  • ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
  • مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
  • برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
  • ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
  • مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
  • کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
  • آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

گلوکار علی ظفر کی گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعوی کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی

By adminاپریل 5, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

علی ظفر پر الزامات کے بعد گلوکارہ میشا شفیع کو ملٹی نیشنل برانڈز کا کام زیادہ ملا‘ منیجر کی تصدیق

لاہور(ویبڈیسک ) سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کی گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت دعوی کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی، علی ظفر کے وکلاء نے میشا شفیع کے منیجر سید فرحان علی پرجرح مکمل کر لی ،دوران سماعت گلوکارہ میشا شفیع کے منیجر نے تصدیق کی ہے کہ علی ظفر پر الزامات کے بعد گلوکارہ میشا شفیع کو ملٹی نیشنل برانڈز کا کام زیادہ ملا۔ایڈیشنل سیشن جج اظہر اقبال رانجھا نے علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی ۔دوران سماعت گلوکارہ میشا شفیع کے منیجر سید فرحان علی عدالت میں وکلا ء کی جرح کے لیے پیش ہوئے ۔اپنے بیان میں سید فرحان علی نے عدالت کو بتایا کہ جیمنگ سیشن کے ایک روز قبل میشا شفیع علی ظفر کے گھر میٹنگ کرنے گئیں جہاں میشا شفیع اور علی ظفر نے باہمی مشاورت سے گانے کی ریہرسل پر بات کی ،جیمنگ سیشن میں نو افراد موجود تھے۔

سید فرحان علی نے علی ظفر کے وکیل کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ میشا شفیع نے مجھے بتایا تھا کہ میں محسوس کرتی ہوں کہ علی ظفر گانے میں زبردستی مجھے لے رہا ہے ،سید فرحان علی نے کہا جس روز علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا، اسی رات میشا نے مجھے فون کرکے بتایا تھا،صرف اتنا بتایا کہ اس کو ہراساں کیا گیا لیکن جگہ اور وقت نہیں بتایا تھا۔الزامات کے بعد میشا شفیع کے ملٹی نیشنل برانڈز میں نے زیادہ کام میشا شفیع کو دیا۔میشا شفیع نے کسی کو یہ نہیں کہا کہ اس کے پیسے بڑھا پھر علی ظفر کے ساتھ کام کروں گی۔ میشا شفیع کا معاوضہ بڑھانے کے بارے میں کنٹریکٹ دیکھ کر ہی کچھ کہہ سکتا ہوں، میں ذاتی طور پر کسی ایسی خاتون کو نہیں جانتا جس نے علی ظفر پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہو۔ اس بارے میں مجھے علم نہیں کہ آمنہ رضا نے الزام کے بعد معافی مانگی تھی۔ عدالت میں میشا شفیع کی دوسری گواہ لینا غنی جرح کے لیے پیش نہ ہوئیںجس پر عدالت نے اظہار ناراضگی کیا اور کہا کہ آئندہ اگر میشا شفیع کی گواہ پیش نہیں ہوتی تو شہادت کا حکم ختم کردیا جائے گا ،عدالت نے سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی۔

admin

Keep Reading

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل

اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ

عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا

معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا

تازہ ترین

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.