Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
  • فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
  • ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
  • کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
  • نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
  • ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
  • مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
  • برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
  • ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
  • مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
  • کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
  • آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

‘بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ہوائی سفر جاری رہا تو سندھ میں کورونا کے کیسز بڑھیں گے’ وزیر تعلیم سعید غنی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوئی سفر جاری رکھنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس طرح سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوجائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ علاوہ ازیں وزیر تعلیم سعید غنی نے صوبے میں 8 ویں جماعت تک تدریس کا عمل آئندہ 15 روز کے لیے معطل کرنے کے حالیہ فیصلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی اکثریت نے اسکول بند کرنے کی رائے دی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اس تاثر کو رد کیا کہ اسکول بند کرنے کا فیصلہ یکطرفہ تھا۔ سعید غنی نے وضاحت دی کہ اسٹیئرنگ کمیٹی میں متعلقہ اداروں سمیت ڈبلیو ایچ او کے نمائندے بھی موجود ہوتے ہیں اور مشترکہ رائے کی بنیاد پر اسکول بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکولوں کو دو ہفتے تک بند کرنے کی آرا تھیں اور تمام تجاویز کو حکومت کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بعد صوبے میں 8 ویں جماعت تک تدریس کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیربختونخوا کے مقابلے میں سندھ کے اندر کورونا وائرس کی وبا قدرے کم ہے لیکن اس کا یہ مقصد نہیں کہ اس کے سنگین نتائج سے آنکھیں بند کرلیں۔ سعید غنی نے کہا کہ حکومت سندھ نے وفاق سے درخواست کی تھی کہ پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے آنے پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی جائے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تاحال وفاق نے اس ضمن میں کوئی فیصلہ نہیں کیا اور اگر وہ فیصلہ نہیں کرتے تو وائرس سندھ میں تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوئی سفر جاری رہا تو سندھ میں کورونا کے کیسز بڑھیں گے۔ سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 5.39 فیصد جبکہ حیدرآباد میں 5.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں دونوں شہروں میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس لیے کچھ فیصلے لیے گئے اور ساتھ ہی وفاق سے ان فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے مدد مانگی ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ صوبائی سرحد پر مسافروں کو اسکریننگ نہیں کی جا سکتی، اگر ممکن ہوتا تو کرلیتے لیکن ایسا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں صورتحال خراب ہوسکتی ہے اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی۔وزیر تعلیم سعید غنی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوئی سفر جاری رکھنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس طرح سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوجائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ علاوہ ازیں وزیر تعلیم سعید غنی نے صوبے میں 8 ویں جماعت تک تدریس کا عمل آئندہ 15 روز کے لیے معطل کرنے کے حالیہ فیصلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی اکثریت نے اسکول بند کرنے کی رائے دی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اس تاثر کو رد کیا کہ اسکول بند کرنے کا فیصلہ یکطرفہ تھا۔ سعید غنی نے وضاحت دی کہ اسٹیئرنگ کمیٹی میں متعلقہ اداروں سمیت ڈبلیو ایچ او کے نمائندے بھی موجود ہوتے ہیں اور مشترکہ رائے کی بنیاد پر اسکول بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکولوں کو دو ہفتے تک بند کرنے کی آرا تھیں اور تمام تجاویز کو حکومت کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بعد صوبے میں 8 ویں جماعت تک تدریس کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیربختونخوا کے مقابلے میں سندھ کے اندر کورونا وائرس کی وبا قدرے کم ہے لیکن اس کا یہ مقصد نہیں کہ اس کے سنگین نتائج سے آنکھیں بند کرلیں۔ سعید غنی نے کہا کہ حکومت سندھ نے وفاق سے درخواست کی تھی کہ پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے آنے پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی جائے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تاحال وفاق نے اس ضمن میں کوئی فیصلہ نہیں کیا اور اگر وہ فیصلہ نہیں کرتے تو وائرس سندھ میں تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوئی سفر جاری رہا تو سندھ میں کورونا کے کیسز بڑھیں گے۔ سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 5.39 فیصد جبکہ حیدرآباد میں 5.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں دونوں شہروں میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس لیے کچھ فیصلے لیے گئے اور ساتھ ہی وفاق سے ان فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے مدد مانگی ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ صوبائی سرحد پر مسافروں کو اسکریننگ نہیں کی جا سکتی، اگر ممکن ہوتا تو کرلیتے لیکن ایسا ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں صورتحال خراب ہوسکتی ہے اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی۔

By adminاپریل 5, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر تعلیم سعید غنی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوئی سفر جاری رکھنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس طرح سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوجائے گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

علاوہ ازیں وزیر تعلیم سعید غنی نے صوبے میں 8 ویں جماعت تک تدریس کا عمل آئندہ 15 روز کے لیے معطل کرنے کے حالیہ فیصلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی اکثریت نے اسکول بند کرنے کی رائے دی تھی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اس تاثر کو رد کیا کہ اسکول بند کرنے کا فیصلہ یکطرفہ تھا۔

سعید غنی نے وضاحت دی کہ اسٹیئرنگ کمیٹی میں متعلقہ اداروں سمیت ڈبلیو ایچ او کے نمائندے بھی موجود ہوتے ہیں اور مشترکہ رائے کی بنیاد پر اسکول بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ اسکولوں کو دو ہفتے تک بند کرنے کی آرا تھیں اور تمام تجاویز کو حکومت کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بعد صوبے میں 8 ویں جماعت تک تدریس کا عمل معطل کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیربختونخوا کے مقابلے میں سندھ کے اندر کورونا وائرس کی وبا قدرے کم ہے لیکن اس کا یہ مقصد نہیں کہ اس کے سنگین نتائج سے آنکھیں بند کرلیں۔

سعید غنی نے کہا کہ حکومت سندھ نے وفاق سے درخواست کی تھی کہ پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے آنے پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی جائے۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ تاحال وفاق نے اس ضمن میں کوئی فیصلہ نہیں کیا اور اگر وہ فیصلہ نہیں کرتے تو وائرس سندھ میں تیزی سے پھیل سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوئی سفر جاری رہا تو سندھ میں کورونا کے کیسز بڑھیں گے۔

سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 5.39 فیصد جبکہ حیدرآباد میں 5.58 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں دونوں شہروں میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس لیے کچھ فیصلے لیے گئے اور ساتھ ہی وفاق سے ان فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے مدد مانگی ہے۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ صوبائی سرحد پر مسافروں کو اسکریننگ نہیں کی جا سکتی، اگر ممکن ہوتا تو کرلیتے لیکن ایسا ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں صورتحال خراب ہوسکتی ہے اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی۔

admin

Keep Reading

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق

کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

ایران مخلص ہے تو ہم بھی کھلے دل سے بات کریں گے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

امریکا ایران مذاکرات کی کوریج کے لیے آئے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستانی کھانے بھا گئے

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

تازہ ترین

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.