لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) لاہور سے شعیب بھٹی نے کہا کہ اس وقت لکشمی چوک میں موجود ہوں۔ رات کے اوقات میں دن کا سماں دیکھا جارہا ہے۔ لاہوریوں کا اپنا ہی مزاج ہے۔ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ شہری بازاروں میں پھر رہے ہیں۔ متعدد ہوٹل آن ائیر کھلے ہیں۔ اکثر مقامات پر شہری ہوٹلوں کے اندر ہی بیٹھے ہیں۔ احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ ہوٹل میں صرف کھانا پیک کرکے کے گھر جانے کی اجازت تھی لاہور بھر میں ماسک پہننے کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور 860 کے قریب افراد کی خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ملتان سے مکرم خان نے کہا کہ آج صبح 9 بجے سے 6 بجے شام تک دکانیں کھلی تھیں مکمل طور پر مارکیٹ کو بند کرادیاگیا۔ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی گئی۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

