جیکب آباد: (ویب ڈیسک) تحصیل ٹھل میں نجی کلینک انتظامیہ کی بے حسی، مبینہ آکسیجن نہ ملنے پر 4 نومولود دم توڑ گئے، عملہ فرار ہوگیا۔تحصیل ٹھل میں قائم ایک نجی ہسپتال میں گزشتہ رات 4 نومولود بچے ڈاکٹروں اور عملے کی مبینہ غفلت کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ ورثا نے ہسپتال انتظامیہ پر الزام عا?د کرتے ہوئے کہا ہے کہ عملے نے غفلت کی انتہا کر دی۔نومولود بچوں کو آکسیجن لگا کر تنہا وارڈ میں چھوڑ کر کسی نے خبر نہ لی، نومولود رات بھر لاوارثوں کی طرح کمرے میں پڑے رہے، عملے سمیت ڈاکٹروں کو خیال آیا نہ والدین کو ملنے کی اجازت دی گئی، رابطہ کرنے پر ڈی ایچ او نے لاعلمی کا اظہار کیا۔ورثا کو مشتعل دیکھ کر ایس ایس پی بشیر احمد بروہی نے حالات کنٹرول میں رکھنے کی خاطر نجی کلینک سیل کرا دیا۔
بریکنگ نیوز
- لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات
- پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟
- پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی
- وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم
- صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
- جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران
- ایران کے اربوں ڈالر کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں
- ’اسرائیل سے معاہدہ معطل کیا جائے‘، اسپین، آئرلینڈ اور سلووینیا کا یورپی یونین سے مشترکہ مطالبہ
- ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان
- بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان
- فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا
- میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا
- زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!
- غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس
- دنیا کا معمر ترین برطانوی خرگوش
- 114 سال پرانی یادگار، ٹائی ٹینک سے بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
- آئی ایم ایف شرائط کے مطابق نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ بنانے کی تیاریاں تیز
- ونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- ’یورپی یونین کی عمر تصدیقی ایپ صرف 2 منٹ میں ہیک ہو سکتی ہے‘
- آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان

