سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں شبلی فرارز نے کہا کہ ہم پاکستان کےلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کےلیےمشروط طور پر تیار ہیں۔