تازہ تر ین

ٹیکسوں میں اضافہ، پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20سے 25فیصد کمی

اسلام آباد: تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20 سے 25 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے

آئی ایم ایف نے انکشاف کیا ہے کہ تمباکو کی مصنوعات پر قیمتوں یا ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20 سے 25 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

یہ انکشاف کمیشن برائے”پاکستان پالیسی ڈائیگناسٹک اینڈ ریفارمز آپشنز” کی جانب سے فروری میں جاری کردہ تکنیکی معاونت کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔اس سے پہلے آئی ایم ایف نے مقامی اور غیر ملکی سگریٹ دونوں مینوفیکچروں پر یکساں ایکسائز ریٹ لگانے کی ہدایت کی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv