تازہ تر ین

نواز شریف کا عرصۂ دراز سے بند حدیبیہ پیپر مل کا دورہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے عرصہ دراز سے بند پڑی حدیبیہ پیپر مل اور رمضان شوگر مل کا بھی دورہ کیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی ملکیت اور عرصہ دراز سے بند پڑی مانگا منڈی کے قریب موجود حدیبیہ پیپر ملز کا دورہ کیا۔ نواز شریف کی آمد کے موقع پر مانگامنڈی روڈ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ نواز شریف اپنی ملز کے اندر 50 منٹ تک موجود رہے اور اس کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔

بعدازاں نواز شریف حدیبیہ پیپر ملز کا دورہ کرکے اپنی رمضان شوگر مل پہنچے اور وہاں کے بھی مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv