Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا۔معاملہ الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا عام انتخابات کی تاریخ پر صدر سے مشاورت کے معاملے پر۔غور کیا۔جائے گا،ذرائع الیکشن کمیشن لائحہ عمل طے کرے گا