تازہ تر ین

افغانستان میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

ننگرہار : (ویب ڈیسک) افغانستان میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں4 سال کابچہ پولیو سے معذور ہوگیا۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اس سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس کے ایک سے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔
تاہم اس سال پاکستان میں بھی ایک بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوکر معذور ہو چکا ہے۔
این آئی ایچ کے مطابق پشاور،ہنگو اورجنوبی وزیرستان کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv