تازہ تر ین

وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی رہنماؤں اور قانونی ماہرین سے مشاورت

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور میں سیاسی رفقا و قانونی ماہرین سے مشاورت ہوئی، جس میں موجودہ ملکی سیاسی و آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ نے بھی ملاقات کی، شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں ملک احمد اور احد چیمہ بھی شامل تھے۔
اس موقع پر اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے وزیراعظم کو سپریم کورٹ کیس کے حوالے سے بریفنگ دی۔
دوسری جانب عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں، فیصلہ کل اتحادیوں کے اجلاس میں ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv