تازہ تر ین

پاک نیوزی لینڈ کے 5 ویں ٹی 20 کی گیٹ منی ترکیہ زلزلہ متاثرین کو دینے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک نیوزی لینڈ کی سیریز کا پانچواں ٹی 20 میچ ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے نام کردیا۔
پی سی بی کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی 20 میچ کی گیٹ منی زلزلہ زدگان کو دی جائے گی۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ سٹیڈیم نہ آنے والے شائقین پی سی بی کو بذریعہ بینک اکاؤنٹ بھی عطیات بھیج سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ 24 اپریل کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv