تازہ تر ین

مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

ریاض: (ویب ڈیسک) مسجد نبویؐ میں اعتکاف کے لئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
انتظامیہ نے مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کے لئے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے زائرون ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس کا آج سے آغاز کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کی رجسٹریشن یکم رمضان سے شروع ہو گئی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv