تازہ تر ین

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کا لاہور میں اہم اجلاس

لاہور:(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کمیٹی کے چیئرمین ہارون احمد ملک کے زیر صدارت پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا ہے۔
پاکستان فٹبال کے مسائل کے حل کیلئے بڑی بیٹھک میں پی ایف ایف کے آزادانہ اور شفاف انتخابات کا جلد از جلد انعقاد یقینی بنانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ شرکاء 30 مارچ تک اپنی سفارشات پی ایف ایف کو ارسال کریں گے، سفارشات کی روشنی میں مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv