تازہ تر ین

4 سال پاکستانی معیشت کو اپنے ہاتھوں سے آگ لگانے والا آج تنقید کر رہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال سے پاکستانی معیشت کو اپنے ہاتھوں سے آگ لگانے والا آج تنقید کر رہا ہے، 2016 میں عمرانی منصوبے کا آغاز ملک کے خلاف سازش کی شروعات تھی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے ملک میں آئینی و سیاسی عدم استحکام پیدا کیا، 6.2 فیصد پر ترقی کرتی معیشت کو زوال پذیر کیا، 3 فیصد مہنگائی کی شرح اور بے روزگاری میں اضافہ کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے پیغام میں مسلم لیگ (ن) کے دور میں مالی سال14-2013 سے 18-2017 تک 5 برسوں پر محیط اقتصادی اشاریوں کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے 19-2018 سے 22-2021 تک (چار برسوں) کے اقتصادی اشاریوں کا تقابلی جائزہ بھی شیئر کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv