تازہ تر ین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔
ایک تولہ سونا ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 1837 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv