تازہ تر ین

قومی کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔
7 رکنی کمیٹی کے ٹی او آرز میں وفاقی کابینہ کی طرف سے منظور شدہ کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی پیشرفت کا جائزہ لینا شامل ہے۔
وزیراعظم آفس کے مطابق کمیٹی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، رانا تنویر حسین، امین الحق، اعظم نذیر تارڑ، طارق بشیر چیمہ، قمر زمان کائرہ اور ہاشم نوتیزئی شامل ہیں۔
پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر اپنی تجاویز بشمول کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی ٹائم لائنز مذکورہ کمیٹی کو پیش کریں گے۔ کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی ٹائم لائنز 27 فروری تک مکمل ہوجائیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv