تازہ تر ین

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 فروری تک 8 ارب 72 کروڑ 65 لاکھ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر 10 سے 17 فروری کے دوران 2.43 کروڑ ڈالر بڑھے۔
اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 6.56 کروڑ ڈالر بڑھ کر 3 ارب 25 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.13 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.46 ارب ڈالر رہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv