تازہ تر ین

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک ڈالر 61 پیسے سستا ہوکر 261 روپے 90 پیسے پر بند ہوا۔ انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 262 روپے 851 پیسے پر بند ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv