تازہ تر ین

وزیر دفاع خواجہ آصف کابل پہنچ گئے،افغان قیادت سے ملاقات

کابل : (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف افغانستان کے دورہ پر کابل پہنچ گئے۔
دورے کے دوران افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاغنی برادر اور وزیردفاع ملا یعقوب سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، طورخم اور چمن بارڈر پر تجارت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv