تازہ تر ین

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 97 ہزار روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 896 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 1832 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv