تازہ تر ین

پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے: امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس سلسلے میں اسلام آباد سے رابطے میں رہیں گے۔
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی امور کے کوآرڈینیٹر جان کربی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بلاشبہ پاکستان کو پاکستانی طالبان سے خطرات لاحق ہیں اور حالیہ دنوں میں ان کی جانب سے پاکستان کے اندر تشدد کے واقعات دیکھے گئے ہیں۔
جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکا دہشتگردوں کے پیچھے جانے کے پاکستان کے فیصلے کا احترام کرے گا، افغانستان اور پاکستان کے بیچ کا علاقہ دہشتگرد گروہوں کے لیے ابھی بھی محفوظ پناہ گاہ ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv