تازہ تر ین

پاکستان نے دو بڑے قرض ادا کر دئیے، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے دو بڑے غیر ملکی کمرشل قرض ادا کردیے جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 4 اعشاریہ 5 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق 600 ملین ڈالر اماراتی این بی ڈی بینک کو ادا کیے گئے جبکہ 420 ملین ڈالر دبئی اسلامی بینک کو واپس کیے گئے ہیں، قرضوں کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے پاس 25 روز سے کم کا امپورٹ کوور رہ گیا ہے۔
واضح رہے زر مبادلہ میں کمی کی وجہ سے ملک میں معاشی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں حکومت کی جانب سے نجی کمپنیوں کیلئے ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، گزشتہ چند دن میں بڑی کار ساز کمپنیوں نے پلانٹس عارضی طور پر بند کر دیئے ہیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv