تازہ تر ین

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے اضافے کے ساتھ 226 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے اضافے کے ساتھ 225 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر15 پیسے اضافے کے ساتھ 235 روپے5 پیسے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز ڈالر50 پیسے اضافے کے ساتھ 234 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv