تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے اضافے کے ساتھ 225 روپے 40 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر40 پیسے اضافے کے ساتھ 234 روپے65 پیسے پر فروخت ہوا، گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے اضافے کے ساتھ 234 روپے25 پیسے پر فروخت ہوا تھا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv