تازہ تر ین

کشیدہ سیاسی صورتحال کے اثرات، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں جاری کشیدہ سیاسی صورتحال کی وجہ سے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے اضافے کے ساتھ 225 روپے 12 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے اضافے کے ساتھ 234 روپے25 پیسے پر فروخت ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv