تازہ تر ین

امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، یونیورسٹی ٹیم کے 3 فٹبالرز ہلاک

ورجینیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 2 طلبہ زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کرنےوالے مشتبہ طالب علم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، فائرنگ یونیورسٹی طلبہ کی بس پر کی گئی، طلبہ کی بس فیلڈ ٹرپ سے واپس یونیورسٹی پہنچی تھی۔
فائرنگ کرنے وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv