تازہ تر ین

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس پھر ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا۔
پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس 15 نومبرکو سماعت کے لیے مقرر تھا، الیکشن کمیشن نے پہلے7 نومبرکو بھی کیس کو ڈی لسٹ کیا تھا۔
اس سے قبل پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 19 ستمبر کو ہوئی تھی،فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 15 نومبر کو مقرر تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv