تازہ تر ین

بابر اعظم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔
پشاور زلمی نے بابراعظم کی شمولیت کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پشاور زلمی کی جانب سے بابر کو ٹیم میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔
اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بابر اعظم نے کراچی کنگز کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد وہ پشاور زلمی میں شامل ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پشاور زلمی نے ٹریڈ کے ذریعے بابر اعظم کی جگہ شعیب ملک کو کراچی کنگز کو دے دیا۔
خیال رہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv