تازہ تر ین

ملک میں سونا کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 400 روپے ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 658 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز کم ہوکر ایک ہزار 663 ڈالرز فی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv