تازہ تر ین

اداروں کیخلاف بلاجواز نعرے بازی قابل مذمت ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں کانفرنس میں اداروں کے خلاف بلاجواز نعرے بازی قابل مذمت ہے۔
ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایسے فارمز کو مسلح افواج کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کرنا افسوسناک ہے، مسلح افواج ملک کو بچانے کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہی ہے، ریاستی اداروں کے خلاف بلا جواز نعروں کی مذمت کرتے ہیں۔
وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ چند شرکاء کی طرف سے ایسا کیا گیا، ہمیں عوامی سطح پر زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv