تازہ تر ین

نومنتخب رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں ملتان اور کراچی سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب ارکان سیّد علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ نے حلف اٹھا لیا۔
قومی اسمبلی میں سپیکر راجہ پرویز اشرف نے دونوں نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ جس کے بعد دونوں ارکان نے قومی اسمبلی کے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔
اس موقع پر مہمانوں کی گیلری میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پارٹی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv