تازہ تر ین

عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت میں بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے جب کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
1350 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونا 1158 روپے اضافے سے ایک لاکھ 28 ہزار 944 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونا 18 ڈالر کم ہوکر 1635 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv