تازہ تر ین

ای سپورٹس لیگ ختم، ٹیم ہاٹ شاٹ مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی سب سے بڑی ای سپورٹس لیگ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔
ای سپورٹس لیگ کے فائنل راؤنڈ میں 12 ٹیموں نے شرکت کی، ٹیم ہاٹ شاٹ مسلسل دوسری بار ایف ایف پی ایل چیمپئن بن گئی ہے۔
فاتح ٹیم کو 35 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی گئی، فاتح ٹیم تھائی لینڈ میں ورلڈ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ لیگ کے اختتامی سیشن میں حکام کا کہنا تھا کہ ای سپورٹس لیگ کا مقصد پاکستان میں نوجوانوں کے لیے ای گیمنگ کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv