تازہ تر ین

نیپال: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاک افراد کی تعداد 33 ہوگئی

کھٹمنڈو: (ویب ڈیسک) نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 33 ہو گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق نیپال کے صوبے کرنالی میں شدید بارشوں سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے، سیلابی صورتحال پیدا ہونے اور مٹی کے تودے گرنے سے سیکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
سیلاب سے 22 افراد لاپتہ جبکہ بڑی تعداد میں شہری زخمی ہیں، پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv