تازہ تر ین

سول ایوی ایشن کا روجھان ریڈارکو 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے روجھان ریڈار کو 13 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
سی اے اے کے مطابق سیلاب تاحال ریڈارتنصیبات میں موجودہے، جس کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
سی اے اے نے بتایا کہ روجھان ریڈار سے متعلق تمام ائیر لائنز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔
روجھان ریڈار 220 ناٹیکل میل تک سی اے اے کوبھارت اور دیگر ایشیائی ممالک سے آنے والے طیاروں سے متعلق رہنمائی دیتا ہے۔
کراچی ائیرٹریفک اورلاہورائیرٹریفک کنٹرول ریڈار روجھان کےدرمیان ائیر ٹریفک مشترکہ کنٹرول کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv