تازہ تر ین

چیچہ وطنی : جائیداد کے تنازع پر ریٹائرڈ پولیس اہلکار قتل

چیچہ وطنی: (ویب ڈیسک) جائیداد کے تنازع پر ریٹائر پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا۔
ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ طنی کے نواحی گاؤں 112 بارہ ایل میں جائیدا کے تنازع پر بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کر دیا، جاں بحق ہونے والا شخص مختار احمد ریٹائر اے ایس آئی تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv