تازہ تر ین

ہم غدار نہیں، صوبے کے مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، تیمور جھگڑا

پشاور: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم غدار نہیں اور صوبے کے مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ایک ماہ سے مفتاح اسماعیل کے ساتھ ڈیل کر رہا ہوں، ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں آ رہا۔
ان کا کہنا تھاکہ ہمارا ایم او یو سائن کرنا ان کی ضرورت تھی، ہم نے 24 گھنٹوں کے اندر جواب دیا اور ایم اویو پردستخط کیے۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ افسوس مسلم لیگ ن کی حکومت میں بات چیخ کر کی جاتی ہے، ہم کبھی وفاق کے مفاد کے ساتھ نہیں کھیلیں گے، ہم غدار نہیں، صوبے کے مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv