تازہ تر ین

ایران میں مقامی سطح پر تیار کردہ ڈرونز کی 2 روزہ مشقیں اختتام پذیر

تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں مقامی سطح پر تیار کردہ ڈرونز کی 2 روزہ مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔
ایران کی فضا اور ساحلی علاقوں میں پرواز کیلئے 150 ڈرونز نے حصہ لیا، مشقوں کے دوران ڈرونز نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
عالمی پابندیوں کے پیش نظر ایران بڑے پیمانے پر دفاعی سازوسامان مقامی سطح پر تیار کر رہا ہے، امریکا کو خدشہ ہے کہ ایران یوکرین جنگ میں یہ ڈرونز روس کو فراہم کرسکتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv