تازہ تر ین

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ایک روزہ میچ اتوار کو کھیلا جائیگا

روٹرڈیم: (ویب ڈیسک) پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ اتوار کو روٹرڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، پاکستان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے۔
یاد رہے کہ جمعرات کو شاہینوں نے نیدر لینڈز کو دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹ سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو، صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv