تازہ تر ین

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری، مزید چار مریض دم توڑ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مزید چار مریض دم توڑ گئے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اٹھارہ ہزار دو سو بارہ ٹیسٹ کئے گئے، پانچ سو دس نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ ایک سو چونسٹھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ صفر فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید چار مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv