تازہ تر ین

سعودی شہر دمام میں انسداد منشیات ادارے کی کارروائی، 3 پاکستانی گرفتار

دمام: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر دمام میں انسداد منشیات کے ادارے نے کارروائی کرکے 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
عرب میڈیا کے مطابق انسداد منشیات کے ادارے نے سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں کارروائی کی۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv