تازہ تر ین

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے واثق قیوم کا نام فائنل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے واثق قیوم کانام فائنل کردیا۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائی گی۔ واثق قیوم پی پی 12 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔
دوسری جانب پی ٹی آئی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے سبطین خان کو نامزد کر دیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv