تازہ تر ین

جب چاہئیں وفاق کو گرا لیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہےکہ اب ہم وفاق جب چاہیں گے گرا لیں گے۔
چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ گورنر پنجاب کو حکم دیا گیا ہے کہ رات ساڑھے 11 سے پہلے وزیر اعلیٰ کا حلف لیں۔
عمران خان نے وعدہ کیا تھا قوم کو مایوس نہیں کریں گے،ہم چاہتے ہیں فوری الیکشن کا اعلان کیا جائے،عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ اسمبلی میں آئیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv