تازہ تر ین

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس، شاہراہ دستور پر سیکیورٹی سخت، قیدیوں کی گاڑی پہنچادی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ اہم ترین فیصلے سے قبل شاہراہ دستور پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر قیدیوں کی گاڑی اور دو بکتر بند گاڑیاں بھی پہنچادی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ساڑھے سات بجے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
دوسری جانب عدالت عظمیٰ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی خاصی تعداد بھی موجود ہے جن کی طرف سے شاہراہ دستور پر نعرے بازی کی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv