تازہ تر ین

اٹلی کے وزیراعظم ماریو دراغی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

روم: (ویب ڈیسک) اٹلی میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، اتحادی جماعت کے حکومت سے الگ ہونے پر وزیر اعظم ماریو دراغی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماریو دراغی نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھیج دیا، تاہم صدر نے انہیں پارلیمنٹ سے خطاب کرنے اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے کا مشورہ دیتے ہوئے استعفیٰ مسترد کردیا۔
ماریو دراغی کی حکومت میں شامل اہم اتحادی جماعت نے عدم اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا، اس کے باوجود ماریو دراغی نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، تاہم فریش مینڈیٹ لینے کے لیے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv