تازہ تر ین

یوکرین کے مشرقی علاقے چاسیوٹاؤن میں روسی حملہ،6 شہری ہلاک

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے مشرقی علاقے چاسیو ٹاؤن میں روسی حملے میں چھ شہری ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملے کے دوران رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں چھ افرادہلاک، پانچ زخمی ہو گئے۔ ڈونیٹسک ریجنل گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی بھی تیس افراد ملبے تلے موجود ہیں جن کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
امریکا نے یوکرین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تین سواڑسٹھ ملین ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv