تازہ تر ین

صدر علوی نے گورنرگلگت بلتستان کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نےگورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
صدر مملکت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجدعلی کو گورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی تک سپیکر امجد علی گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv