تازہ تر ین

ڈالر کی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے کمی

کراچی : (ویب ڈیسک) ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک میں ایک روپیہ 43 پیسے کمی کے بعد امریکی کرنسی 210 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 211 روپے 93 پیسے پر تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv