تازہ تر ین

پنجاب میں ضمنی انتخابات،حکومت کا رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان کی فضا یقینی بنانے کیلئے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رینجرز تعینات کرنے کی منظوری صوبائی سب کیبنٹ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں دی گئی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو سفارش کر دی گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv