تازہ تر ین

افغانستان میں دھماکا، 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی

ننگر ہار: (ویب ڈیسک) افغان صوبے ننگر ہار کےضلع غنی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک اور 28 افراد زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں طالبان سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار بھی شامل ہیں۔
افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ضلعی محکمہ صحت کے سربراہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
ابھی تک کسی گروپ نے دھماکےکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv